ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562732_1353098_swal_updates.jpgتصویر بشکریہ غیرملکی میڈیاایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
آسٹریلیا کے ساتھ میچ سے پہلے ایرانی ترانے پر خواتین فٹبالرز نے اپنی مسلح افواج کو سیلیوٹ کیا۔
ترانے کے اختتام پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر ایرانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
Pages:
[1]