کراچی: پولیس لائن کوارٹر کی چھت کا پلستر گرنے سے 2 افراد زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562755_9890622_police-line_updates.jpgکراچی کی آرٹلری میدان پولیس لائن میں کوارٹر کی چھت کا پلستر گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پلستر کا ملبہ گرنے سے پولیس افسر کی بیوی اور بیٹا زخمی ہوئے، جنہیں نجی اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ آرٹلری میدان پولیس لائن کے کوارٹرز خستہ حال ہوچکے ہیں۔
Pages:
[1]