slotcosino Publish time 2026-3-7 01:45:59

پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔



سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا