slotcosino Publish time 2026-3-7 14:57:52

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562918_8172532_Karachi-Hot-Weather-3_updates.jpg
—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 21 اعشاریہ 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرات 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561222_104529_updates.jpg
کراچی کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

شہرِ قائد کراچی کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب سے وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جنکی کی رفتار 14 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہناہے کہ آئندہ ہفتے سے شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان