slotcosino Publish time 2026-3-7 17:34:14

کراچی: جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ چھوٹے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562936_4726351_MT-Khan-Queens-Road_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی میں جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ چھوٹے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق مائی کولاچی پھاٹک سے جناح برج جانے والا روڈ بھی چھوٹے ٹریفک کے لیےکھول دیا گیا ہے تاہم پی آئی ڈی سی سے جناح برج جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے تاحال بند ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560966_120039_updates.jpg
کراچی: امریکی قونصل خانے کے قریب ہنگامہ آرائی، فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پتھراؤ کیا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکام نے بتایا ہے کہ سلطان آباد ٹریفک سیکشن سے مائی کولاچی پھاٹک جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے یکم مارچ کو امریکی قونصلیٹ کے باہر ناخوشگوار واقعے کے بعد سے بوٹ بیسن سے جناح برج جانے والی سڑک ایم ٹی خان روڈ اور علاقے میں موجود دیگر شاہراؤں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ چھوٹے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا