slotcosino Publish time 2026-3-7 23:24:52

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562996_6586021_AFGvsSL_updates.jpg

مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔

سری لنکن میڈیا نے رپورٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری کشیدگی کی وجہ سے وائٹ بال سیریز کو ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔

سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا کہ کرکٹ سری لنکا نے سیریز کی منسوخی کے حوالے سے بتادیا ہے۔

سیریز کی منسوخی کا باضابطہ اعلان تاحال نہیں ہوا۔ وائٹ بال سیریز 13 سے 25 مارچ تک شیڈولڈ ہے۔
Pages: [1]
View full version: مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان