slotcosino Publish time 2026-3-7 23:24:54

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کا 11 سے 16 مارچ تک آن لائن کلاسز کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562998_79166_Federal-Urdu-university_updates.jpgفوٹو: فائل

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک کلاسز آن لائن ہوں گی۔

جامعہ اردو کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں 16 مارچ سے سمسٹر بریک ہوگا۔

اس میں مزید کہا گیا کہ وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں 9 سے 27 مارچ تک کلاسز آن لائن ہوں گی۔
Pages: [1]
View full version: وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کا 11 سے 16 مارچ تک آن لائن کلاسز کا اعلان