slotcosino Publish time 2026-3-8 00:05:17

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی بینک میں آگ کی اطلاع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1563003_2734758_fire04_updates.jpg

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی بینک میں آگ کی اطلاع ملی ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی روانہ کر دی گئی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی بینک میں آگ کی اطلاع