جنوبی وزیرستان لوئر: وانا رستم بازار میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 5 زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1563007_23458_Blast_updates.jpgفوٹو: فائلجنوبی وزیرستان لوئر کے وانا رستم بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار اور 8 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ڈی سی پی کے مطابق بارود سپر مارکیٹ میں گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
Pages:
[1]