slotcosino Publish time 2026-3-8 06:33:42

ہتھیار ڈالنے والوں کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، نیتن یاہو

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563032_5179599_netan_updates.jpg

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے جو اہلکار ہتھیار ڈال دیں گے انہیں نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے حملوں کا نشانہ بننے والے تمام ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں، ایرانی حملوں کا نشانہ بننے والے ممالک ہم سے رابطے میں ہیں۔

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مل کرایران کی فضائی حدود پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، ایرانی حکومت کے خاتمے کے لیے منظم منصوبہ موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے خلاف جنگ پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھے گا۔
Pages: [1]
View full version: ہتھیار ڈالنے والوں کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، نیتن یاہو