ایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563034_6095454_ran_updates.jpgفائل فوٹوایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اپنے بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ 21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563035_013348_updates.jpg
سعودی ہم منصب سے مسلسل رابطے میں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی نے کہا کہ سعودی حکام نے یقین دہانی کرائی کہ ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق تہران ریفائنری پر حملے کے بعد حیفا ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا اور امریکی تیل کے جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
قبل ازیں ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہُرمز میں مارشل آئی لینڈ کے پرچم والے ٹینکر کو نشانہ بنایا۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس کی فورسز نے خلیج میں مارشل آئی لینڈز کے پرچم والے آئل ٹینکر کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
Pages:
[1]