slotcosino Publish time 2026-3-8 07:13:51

تفتان کے راستے ایران سے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563036_4580240_taftann_updates.jpg

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تفتان کے راستے ایران سے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے۔

ایران سے کوئٹہ پہنچنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔
Pages: [1]
View full version: تفتان کے راستے ایران سے مزید 142 پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے