چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563165_9560185_05_updates.jpgچین کے وزیر خارجہ وانگ ای—فائل فوٹوچین نے یران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حملوں کی مخالفت کر دی۔
اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-03-08/1563091_043258_updates.jpg
ایران، بڑی قیادت کے خاتمے کا امکان نہیں، 18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ
واشنگٹن ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کے منصوبے کو مقبولیت نہیں ملی۔
چین کے وزیر خارجہ نے ایران اور خلیجی ملکوں کی سلامتی اور خود مختاری کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کو پھیلنے سے روکا جائے، بڑے ممالک تعمیری کردار ادا کریں۔
Pages:
[1]