slotcosino Publish time 2026-3-8 18:55:41

اسلام آباد: جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563190_534278_Arrest2_updates.jpg—فائل فوٹو

اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ پھلگراں پولیس نے کارروائی کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562145_104418_updates.jpg
اسلام آباد و مختلف اضلاع سے 86 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار

وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 86 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس نے گرفتار ملزمان سے چھینی گئی 4 موٹرسائیکلیں، نقدی، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا ہے۔

زیرِ حراست ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار