slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:19

مذاکرات میں یرغمالیوں اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا جا چکا ہے: حماس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517544_8438007_News9_updates.jpg
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ مصر میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات میں یرغمالیوں اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا جا چکا ہے۔

حماس کے سینئر عہدیدار طاہر النونونے کہا ہے کہ حماس مذاکرات کاروں اور اسرائیل کے درمیان طے شدہ تعداد کے مطابق یرغمالیوں اور قیدیوں کے ناموں کی فہرست کا تبادلہ کیا جا چکا ہے۔

حماس نے ڈیل ہونے پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری مثبت رویے کا مظاہرہ کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: مذاکرات میں یرغمالیوں اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا جا چکا ہے: حماس