slotcosino Publish time 2026-3-8 22:09:50

خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ریکارڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563225_6179511_Petrolium-Prices_updates.jpg

خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

اسلام آباد سے وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 1.15 ڈالر فی لیٹر کے برابر ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562995_053515_updates.jpg
بھارت میں ایندھن ذخائر میں روز بروز اضافہ، پیٹرول ڈیزل قیمتیں بڑھنے کا امکان نہیں

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں ایندھن کے ذخائر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ پیش کش کی گئی تو بھارت روس سے ایل این جی کی خریداری پر غور کرے گا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بھارت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.03 ڈالر کے مساوی ہے۔

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق سری لنکا میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 94 سینٹ ہے جبکہ بنگلادیش میں فی لیٹر قیمت 95 سینٹ ہے۔

واضح رہے کہ 6 مارچ کو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ریکارڈ