slotcosino Publish time 2026-3-8 23:16:11

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔



احمدآباد میں شیڈول میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ سے متعلق بڑی خبر!