slotcosino Publish time 2026-3-9 00:45:57

امریکی چینل نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کو براہ راست دکھایا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563236_5739437_IranIsrael_updates.jpgفائل فوٹو

ایران سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک اسرائیل میں 1900 سے زائد زخمی اسپتال میں داخل ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 157 افراد کو علاج کےلیے اسپتال لایا گیا ہے۔

امریکی نیوز چینل کی براہ راست نشریات نےاسرائیل میں گرنے والے ایرانی میزائل کو دکھایا، اسرائیل میں حملوں کی میڈیا پر براہ راست کوریج پر پابندی ہے، کوئی وڈیوحکومت کی مرضی کے بغیر دیکھائی نہیں جاسکتی ہے۔
Pages: [1]
View full version: امریکی چینل نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کو براہ راست دکھایا