ہم کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے، اماراتی وزارت خارجہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563239_4800492_UAEAttack_updates.jpgفائل فوٹواماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ اپنی سرزمین پر ایرانی حملوں کے مقابلے میں اپنے دفاع میں کام کر رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563237_072733_updates.jpg
دبئی: پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر غیر ذمے دارانہ مواد شیئر نہ کرنے کی ہدایت
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر غیر ذمے دارانہ مواد شیئر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے، ہم اپنی خود مختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کا مکمل حق رکھتے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون فائر کردیے۔
اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ایران سےآنےوالےبیلسٹک اور کروز میزائلوں اور ڈرون حملوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔
وزارت دفاع نے مزید کہا کہ فضائی دفاعی نظام کی جانب سے ایرانی میزائل، ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کے دوران دھماکے سُنے جا رہے ہیں۔
Pages:
[1]