اصفہان میں حملوں سے شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہونے کی تصدیق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563249_9014986_IranSite_updates.jpgفائل فوٹوایرانی جوہر سیکیورٹی سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ اصفہان پرامریکی حملوں میں شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہوئی ہے۔
اصفہان میں ہفتے کو امریکی اور اسرائیلی حملے پر ایرانی جوہری سیکیورٹی سینٹر کا ردعمل آیا ہے، جس میں کہا گیا کہ اصفہان پر امریکی حملوں میں شعاعی عمل کی تنصیب متاثر ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563236_070854_updates.jpg
امریکی چینل نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کو براہ راست دکھایا
ایران سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک اسرائیل میں 1900 سے زائد زخمی اسپتال میں داخل ہوچکے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بیان میں مزید کہا گیا کہ شعاعی عمل کی تنصیب سے تابکاری یا آلودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
ایرانی جوہری سیکیورٹی سینٹر نے کہا کہ اصفہان پر اسرائیلی و امریکی حملوں میں ایریڈیشن فیسیلٹی متاثر ہوئی، جس سے تابکاری یا آلودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
Pages:
[1]