slotcosino Publish time 2026-3-9 05:18:47

عورت مارچ کی زیر حراست خواتین پر کوئی مقدمہ درج نہیں، وکیل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563257_7448545_AuratMarachISB_updates.jpg

وکیل عورت مارچ شاہ خاور نے کہا ہے کہ عورت مارچ کی زیر حراست خواتین پر تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں جیو نیوز سے گفتگو میں شاہ خاور نے کہا کہ استغاثہ آئی جی اسلام آباد کو بھیجا ہے، مقدمہ آئی جی کی منظوری کے بعد درج ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563244_081733_updates.jpg
اسلام آباد: عورت مارچ کی کچھ خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد میں عورت مارچ کے لیے آنے والی کچھ خواتین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہعورت مارچ کی زیر حراست خواتین پر ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہوئی۔

وکیل عورت مارچ نے مزید کہا کہ آئی جی کو بھجوائے گئے استغاثہ میں دفعہ 188 اور 353 لگانے جا رہے ہیں، ساری دفعات قابل ضمانت ہیں۔
Pages: [1]
View full version: عورت مارچ کی زیر حراست خواتین پر کوئی مقدمہ درج نہیں، وکیل