slotcosino Publish time 2026-3-9 07:15:47

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563264_7136122_sbp_updates.jpg

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، پالیسی اجلاس میں شرح سود پر فیصلہ ہوگا۔

مالیاتی شعبے کی اکثریت کا اندازہ شرح سود 10.50 پر برقرار رکھے جانے کا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس آج سے 6 ہفتوں کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کا جائزہ لے گا۔
Pages: [1]
View full version: اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا