واپسی کے خواہاں پاکستانی سفارتخانے میں رجسٹریشن کرائیں، مدثر ٹیپو
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563263_1729411_tippu_updates.jpgایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو بسوں کی تلاش میں مشکلات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو پاکستانی ہمارے تعاون سے وطن واپسی کے خواہاں ہیں سفارتخانے میں رجسٹر کروائیں۔
مدثر ٹیپو نے قم میں موجود پاکستانیوں سے خاص طور پر خود کو رجسٹرڈ کروانے کی درخواست ہے۔
Pages:
[1]