نئے سپریم لیڈر موجودہ حالات میں قیادت کرسکتے ہیں، علی لاریجانی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563315_997794_%D8%A7%D9%84%DB%8C_updates.jpgفائل فوٹوایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر موجودہ حساس حالات میں ملک کی قیادت کر سکتے ہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مجلس خبرگان نے خطرات اور حملوں کے باوجود نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563276_022921_updates.jpg
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
علی لاریجانی نے مزید کہا کہ ایرانی عوام کو نئے سپریم لیڈر کی قیادت میں متحد رہنا چاہیے۔
یاد رہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔
ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے عوام سے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیلکی ہے۔
Pages:
[1]