اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563317_2882870_uaee_updates.jpgفائل فوٹواماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی حملوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
محمد بن زاید النہیان اور ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔
Pages:
[1]