slotcosino Publish time 2026-3-9 09:52:46

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563371_9905225_oil_updates.jpgفائل فوٹو

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات سامنے آنے لگے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

برینٹ خام تیل تقریباً 17 فیصد اضافے کے بعد 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔

امریکی خام تیل کی قیمت بھی تقریباً 19 فیصد بڑھ کر 108 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ طویل ہوئی تو تیل 120 ڈالر فی بیرل تک جا سکتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: مشرقِ وسطیٰ جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ