ایرانی صدر کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563405_1021410_masud_updates.jpgایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ آذربائیجان میں گزشتہ ہفتے ڈرون واقعے میں ایران ملوث نہیں۔
ایرانی صدر نے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر بھی بات کی۔
Pages:
[1]