slotcosino Publish time 2026-3-9 11:49:27

اسرائیلی فوج مشرقی لبنان میں داخل، شدید جھڑپیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563406_1695198_srael_updates.jpg
فائل فوٹو

مشرقی لبنان میں اسرائیل کی زمینی فوج داخل ہوگئی، اسرائیلی فوج کی لبنانی افواج سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج ہیلی کاپٹر کے ذریعے مشرقی لبنان میں اتری جہاں ان کی لبنانی افواج سے سخت جھڑپیں ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو حزب اللّٰہ نے تباہ کردیا۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیلی فوج مشرقی لبنان میں داخل، شدید جھڑپیں