slotcosino Publish time 2026-3-9 14:25:29

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563411_3051296_gold_updates.jpg—فائل فوٹو

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 157 ڈالرز کی کمی سے 5023 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562975_020049_updates.jpg
ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 862 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر ڈبلیو ٹی آئی اور برینٹ خام تیل دونوں کی قیمتیں 30 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی