ویمن کرکٹرز کا اسکلز ٹریننگ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563428_970807_2_updates.jpg— فائل فوٹوپاکستان ویمن کرکٹرز کا اسکلز ٹریننگ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا جہاں ویمن کرکٹرز رات 8 بجے سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گی۔
اسکلز ٹریننگ کیمپ ویمنز ٹی20 ٹورنامنٹ اور زمبابوے سے سیریز کی تیاری کا حصہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-21/1521544_040702_updates.jpg
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں غیر ملکی کوچز شامل کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، ٹرینر اور فزیو غیر ملکی ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پاکستان ویمن ٹیم نے آئر لینڈ میں سہ ملکی سیریز کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جانا ہے۔
مینٹور وہاب ریاض کی سربراہی میں کوچنگ اسٹاف ویمن کرکٹرز کی اسکلز پر کام کرے گا۔
اس کیمپ میں فٹنس پر فوکس کیا جائے گا، سیناریو بیسڈ میچز بھی ہوں گے، ٹریننگ کیمپ کے لیے 27 ویمن کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔
Pages:
[1]