slotcosino Publish time 2026-3-9 17:40:22

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563442_5164931_11_updates.jpg---فائل فوٹو

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتِحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال آ گیا۔

بمبئی کا سینسیکس 2.70 فیصد کم ہو کر 76790 پر آ گیا ہے، جاپان کا نکئی 6.93 فیصد کم ہوکر 51765 پر آ گیا۔

ہانگ کانگ کا ھینگ سینگ 2.56 فیصد کم ہو کر 25097 پر آ گیا ہے۔

کورین کاسپی 8.16 فیصد کم ہو کر 5129 پر آ گیا ہے، انڈونیشیا کمپوزٹ 3.36 فیصد کم ہو کر 7330 پر آ گیا۔
Pages: [1]
View full version: مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال