slotcosino Publish time 2026-3-9 18:58:27

بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563470_3998842_07_updates.jpgفوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق بیلجیئم کے شہر لیئج میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1515975_015357_updates.jpg
برطانیہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے بعد سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں

برطانوی حکومت نے مانچسٹر میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر میں سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں کرنے کا اعلان کر دیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان نے کہا کہ عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لیئج دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: بیلجیئم میں یہودی عبادت گاہ کے باہر دھماکا