ڈی آئی خان میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563456_8706323_Firing-1_updates.jpg—فائل فوٹوڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن بازار میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کا 1 اہلکار بھی شامل ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-03/1506831_112656_updates.jpg
کرک: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق
کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
جاں بحق ہونے والا فیڈرل کانسٹیبلری اہلکار تنویر خان چیک پوسٹ سے سامان لینے بازار آیا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔
Pages:
[1]