بحرین کی سرکاری آئل کمپنی کا فورس میجیور کا اعلان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563465_698465_17_updates.jpg---فائل فوٹومنامہ میں بحرین کی سرکاری آئل کمپنی نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر فورس میجیور نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563429_103205_updates.jpg
ایرانی ڈرون حملہ: بحرین کی آئل ریفائنری سے دھواں اٹھنے لگا
ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں کچھ افراد زخمی ہوئے https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمپنی کے مطابق فورس میجیور کے تحت ہنگامی حالات میں تیل کی سپلائی سے متعلق معاہدوں کو عارضی طور پر معطل کیا جا سکتا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ کی تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں اور ملک کے اندر تیل کی فراہمی متاثر نہیں ہوگی۔
Pages:
[1]