slotcosino Publish time 2026-3-9 19:37:01

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563462_124635_Karachi-Hot-Weather-2_updates.jpg—فائل فوٹو

شہرِ قائد میں آج سے درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563166_102455_updates.jpg
کراچی میں آج موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ رواں ہفتے پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

اس دوران شہر میں جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں آج سے درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان