ضیاء حسین شاہ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے نئے چیئرمین مقرر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563471_8455670_00000_updates.jpgفائل فوٹوضیاء حسین شاہ کو پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔
پاکستان نیوکلئیر ریگولیٹری اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ضیاء حسین شاہ کو 4 سال کے لیے چیئرمین پی این آر اے مقرر کیا ہے۔
ضیاء حسین شاہ اس سے قبل بطورِ ممبر(ایگزیکٹیو) خدمات انجام دے رہے تھے۔
Pages:
[1]