اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563489_4493418_08_updates.jpg—فائل فوٹواسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کر لیا۔
Pages:
[1]