slotcosino Publish time 2026-3-9 20:16:33

عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563479_9154353_Sohail-Afridi_updates.jpgفائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات کے کیس کی سماعت سول جج عباس شاہ نے کی۔

عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-28/1551145_050600_updates.jpg
سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےد یا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
Pages: [1]
View full version: عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری