سونا پھر سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563480_1349862_21_updates.jpgپاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 500 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563411_085616_updates.jpg
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 573 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 271 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 65 ڈالرز کم ہو کر 5106 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages:
[1]