slotcosino Publish time 2026-3-10 02:07:55

سری لنکن کرکٹ نے گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563523_2325497_GaryKristan_updates.jpgفائل فوٹو

سری لنکن کرکٹ نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گیری کرسٹن 15 اپریل سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں نبھائیں گے، ان کے ساتھ 14 اپریل 2028ء یعنی 2 سال کا معاہدہ کیا گیا ہے۔

گیری کرسٹن ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں نمیبیا کے کنسلٹنٹ تھے، انہوں نے 2024ء میں پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ذمے داریاں بھی سنبھالیں تھیں۔
Pages: [1]
View full version: سری لنکن کرکٹ نے گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا