slotcosino Publish time 2026-3-10 06:40:26

ایران کیخلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی، ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563545_379623_trumpp_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔

امریکی ٹی وی سی بی ایس سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ابتدا میں اندازہ لگایا تھا کہ یہ جنگ چار یا پانچ ہفتے جاری رہے گی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اپنے وقت سے کافی آگے چل رہا ہے، ایران کےخلاف جنگ خاتمے کےقریب ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران کیخلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی، ٹرمپ