slotcosino Publish time 2026-3-10 06:40:27

آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563543_5478653_shebazz_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔

قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ معیشت کو مستحکم رکھا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ کفایت شعاری کے نتیجے میں جو خرچہ بچے گا اس سے عوام کو ریلیف دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم