روسی صدر پیوٹن کا ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ ختم کرنے کا مشورہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563567_8598615_iran_updates.jpgفائل فوٹوروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
روسی ایوان صدر کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563545_011434_updates.jpg
ایران کیخلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کریملن کے خارجہ پالیسی کے معاون یوری اوشاکوف کے مطابق بات چیت میں صدر پیوٹن نے ایران سے جنگ کے جلد خاتمے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ تجاویز بھی دیں۔
بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے اور وینزویلا کی صورت حال پر بھی بات چیت کی، اس کے علاوہ تیل کی عالمی صورت حال بھی زیر غور آئی۔
Pages:
[1]