slotcosino Publish time 2026-3-10 10:33:46

ترکیے پر ایرانی میزائل حملے کے الزام کی تحقیقات کے لیے تیار ہیں، پزشکیان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563679_1774336_irani-president_updates.jpg

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ترک ہم منصب اردوان سے گفتگو کی۔ اس موقع پر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ترکیے پر ایرانی میزائل حملے کے الزام کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات کیلئے ایران اور ترکیے کی مشترکہ ٹیم تشکیل دینے کو تیار ہیں۔

ترک صدر نے کہا کہ نیٹو ایئر ڈیفنس نے ترکیے کی فضائی حدود میں ایک اور میزائل مار گرایا۔
Pages: [1]
View full version: ترکیے پر ایرانی میزائل حملے کے الزام کی تحقیقات کے لیے تیار ہیں، پزشکیان