slotcosino Publish time 2026-3-10 14:27:57

سرگودھا: شوہر نے مبینہ طور پر جوان بیوی کو تیزاب پلا دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563698_3987114_sar_updates.jpg
— فائل فوٹو

سرگودھا کے نواحی گاؤں 126 شمالی میں شوہر نے مبینہ طور پر جوان بیوی کو تیزاب پلا دیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شوہر کی تلاش اور تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب بہاولپور میں گوٹھ مہرو کے قبرستان سے 12 سال کے گمشدہ لڑکے کی لاش پولیس نے برآمد کرلی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-12/1489849_092509_updates.jpg
شیخوپورہ میں شوہر کا حاملہ بیوی پر مبینہ تشدد

پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کے مطابق لڑکا 3روز پہلے دکان سے چیز لینے گیا تھا اور پھر گھر نہیں لوٹا تھا، والد نے متوفی بیٹے سے زیادتی کا شک ظاہر کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں میڈیکل کرایا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: سرگودھا: شوہر نے مبینہ طور پر جوان بیوی کو تیزاب پلا دیا