slotcosino Publish time 2026-3-10 15:07:39

معیشت کو مستحکم کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563703_1280142_khan_updates.jpg
—جیو نیوز گریب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے کا آج اہم دن ہے۔
Pages: [1]
View full version: معیشت کو مستحکم کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب