slotcosino Publish time 2026-3-10 17:04:26

پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر، 85 پروازیں منسوخ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563716_3102322_PIA_updates.jpg—فائل فوٹو

آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 56 پروازیں متوقع ہیں۔

کراچی سے دبئی، شارجہ، ابوظبی کی 26 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں جبکہ 10 پروازیں متوقع ہیں۔

لاہور سے مشرقِ وسطیٰ کی 18 پرواز منسوخ کر دی گئیں جبکہ 10 کا آپریشن متوقع ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563415_090934_updates.jpg
مشرقِ وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری، پاکستان کی 76 پروازیں منسوخ، 63 آپریشنل

کراچی اور لاہور سے دبئی، شارجہ، ابوظبی، دوحہ کی 21، 21 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے دبئی، ابوظبی ، شارجہ کی 20 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 11 متوقع ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ کی 10 دن میں منسوخ پروازیں 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔

پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی11 دن میں منسوخ پروازوں کی تعداد 1 ہزار 600 ہو گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر، 85 پروازیں منسوخ