آپریشن غضب للحق: ارندو و کرم میں اہم پوسٹیں و مراکز تباہ، افغان طالبان بھاگنے پر مجبور
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563724_1525937_8_updates.jpg---فائل فوٹوآپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں کارروائی کے دوران اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563443_114651_updates.jpg
آپریشن غضب للحق: پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز تباہ
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی اور فضائی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملوں اور جوابی کارروائیوں میں افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
پاک افواج دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
Pages:
[1]