slotcosino Publish time 2026-3-10 20:19:30

سونے کی قیمتیں پھر آسمان پر پہنچ گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563766_9902952_15_updates.jpg
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563480_025459_updates.jpg
سونا پھر سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 65 ڈالرز کم ہو کر 5106 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 316 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 587 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 394 ڈالرز کم ہو کر 8019 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمتیں پھر آسمان پر پہنچ گئیں