کراچی سمیت سندھ میں بھی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563772_3714722_17_updates.jpg---فائل فوٹو
سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبے بھر میں اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق توانائی کی بچت کے اقدامات کے پیشِ نظر صوبائی کابینہ نے اسکولز کو 31 مارچ تک بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔
فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکولز بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔
Pages:
[1]